Placeholder image

Effective measures being taken by FBR to facilitate trade in Balochistan

Federal Board of Revenue has been making all out efforts towards trade facilitation in Balochistan, accordingly a senior BS-21 officer of Pakistan Customs Service has been specifically posted as Chief Collector, Balochistan with dedicated Collectorates for Enforcement and Appraisement. Model Customs Collectorate (Preventive), Quetta was established to curb the menace of smuggling. Dedicated anti-smuggling units have been set-up with the available manpower and logistics and tasked to man the long and porous Pak Afghan border. FBR has also established Model Customs Collectorate, Appraisement Quetta to facilitate trade and to expedite customs clearances from dry port and customs border stations in Balochistan. On directives of Chairman FBR Syed Shabbar Zaidi, adequate staff has been posted in the far flung customs stations of Taftan, Panjgur and Chaman border in order to ensure immediate clearance of goods especially perishable items like dry / fresh fruits and vegetables and to ensure clearances through the WeBOC-Glo automated system. Member Customs Operations has instructed all customs formations operating in Balochistan to ensure speedy clearances while at the same time to curb the menace of smuggling and apprehend those involved in these illegal movement of goods.

ایف بی آر کے بلوچستان میں تجارتی سہولیات کو فراہم کرنےپر اقدامات

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) بلوچستان میں تجارتی سہولیات فراہم کرنے کے لیے بھر پور کوششیں کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ 21 کے ایک سینئر افسر کو خصوصی طور پر اپریزمنٹ اینڈ انفورسمنٹ کلکٹریٹ کی نگرانی کے لیے بلوچستان میں میں چیف کلکٹر تعینات کیا گیا ہے۔ اسمگلنگ کی لعنت کو روکنے کے لیے ایک ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ (پریونٹیو) کوئٹہ میں قائم کیا گیا ہے۔مختصر موجودہ سٹاف اور لاجسٹکس کے ساتھ انٹی اسمگلنگ یونٹس تشکیل دیئے گئے ہیں اور طویل اور غیر محفوظ پاک افغان سرحدپرعملے کو تعنیات کیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے بلوچستان میں ڈرائی پورٹ اور کسٹم بارڈر اسٹیشنوں سے کسٹم کلیئرنس کے کام کو تیز ترکرنے اور تجارت میں سہولت فراہم کرنےکے لیے ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ ، اپریزمنٹ کوئٹہ بھی قائم کیا گیاہے۔چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی کی ہدایات پر تفتان ، پنجگور اور چمن بارڈر کے دُور دراز کسٹم اسٹیشنوں میں مناسب تعداد میں عملہ تعینات کیا گیا ہے تاکہ جلد خراب ہونے والی اشیاء جیسے خشک / تازہ پھل اور سبزیوں کی کلیئرنس کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ WeBOC-Glo کے خود کار نظام کے ذریعے بھی کلیئرنس کو یقینی بنایا جاسکے ۔ ممبر کسٹم آپریشنز نے بلوچستان میں کام کرنے والے تمام کسٹم دفاتر کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ فوری طور پر کلیئرنس کو یقینی بنائیں اور اس کے ساتھ سامان کی غیر قانونی نقل و حمل میں ملوث افراد کوگرفتار کریں اور اسمگلنگ کی لعنت کا خاتمہ کریں۔

Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.