Placeholder image

FBR takes steps for ease of doing business & taxpayers facilitation

FBR has launched single identifier number for all domestic taxes. Under this initiative a taxpayer can use all applications under the Income Tax, Sales Tax and Federal Excise duty by mere use of CNIC if a taxpayer is an individual. In case of partnership firms and companies, National Tax Number (NTN) shall be the common tax identifier number. In this manner the Sales Tax, Income Tax and Federal Excise law have been harmonized. This is an important step toward ease of doing business and will substantially improve Pakistan’s rating on this count.

FBR has also launched a facility whereby taxpayers can now make payments without visiting the bank. This facility is widely known as Alternate Delivery Channel (ADC) payment mode. ADC allows taxpayer to pay all Federal taxes and duties i.e. Income Tax, Sales Tax, Customs duty and Federal Excise Duty from any commercial bank account through internet banking, ATM, mobile banking and Contact Centers. However in the case of individual taxpayer, the alternate facility of making the payment over the counter (OTC) has still been allowed simultaneously along with ADC channel till 30th September 2021, so that no inconvenience is caused to the individual taxpayer for seamless filing of returns.

 

ٹیکس گزاروں کی سہولت اور کاروباری آسانی کے لئے ایف بی آر کے اہم اقدام

ایف بی آرنے تمام مقامی ٹیکسز کے لئے سنگل تشخیصی نمبر متعارف کیا ہے۔ اس اقدام سے تما م ٹیکس گزار افراد انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے تحت تمام ایپلیکیشنز کو صرف شناختی کارڈ نمبر کے اندراج سے استعمال کر سکتے ہیں ۔ شراکت داری پر مبنی فرمز اور کمپنیز کے لئے نیشنل ٹیکس نمبر  مشترکہ ٹیکس تشخیصی نمبر ہو گا۔ اس  اقدام سے سیلز ٹیکس ، انکم ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز قوانین میں ہم آہنگی لائی گئی ہے۔ کاروباری آسانی اور ریٹنگ میں بہتری کی طرف  یہ نہایت اہم اقدام ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے آن لائن ٹیکس ادائیگی کی سہولت بھی متعارف کی ہے۔ یہ سہولت متبادل ڈیلیوری چینل ادائیگی کہلائی جاتی ہے۔ اس طریقہ کار کی بدولت ٹیکس گزار تمام وفاقی ٹیکسز جن میں انکم ٹیکس ، سیلز ٹیکس ، کسٹمز ڈیوٹی اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی شامل ہیں، کو کسی بھی کمرشل بینک اکاؤنٹ سے انٹر نیٹ بینکنگ، اے ٹی ایم، موبائل بینکنگ اور کانٹیکٹ سینٹر کے ذریعے ادا کرسکتے ہیں۔ تاہم ٹیکس گزار افراد کے لئے آن لائن طریقہ ادائیگی کے ساتھ مینوئل طریقہ سے ٹیکس ادائیگی کو 30 ستمبر 2021 تک جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے تا کہ ٹیکس گزار افراد کو ٹیکس گوشوارے داخل کرنے میں کوئی دشواری نہ پیش آئے۔


 
 
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.