Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

ADB Mission Discusses Domestic Resource Mobilization (DRM) Program With Chairman FBR

The Asian Development Bank (ADB) Mission headed by Mr. Asad Aleem, Deputy Country Director, ADB, met Mr. Asim Ahmad, Chairman Federal Board of Revenue on Thursday at FBR Headquarters. He was accompanied by Mr. Yuji Miyaki, Public Management Specialist (Taxation) and Ms. Farzana Noshab, Senior Economist of ADB.
 
Both sides discussed the progress on the Domestic Resource Mobilization (DRM) Program to support the resource mobilization initiatives of the Government for promoting an inclusive and evidence based institutional framework for tax policy, administration, digital transformation and automation.
 
The policy actions were thoroughly reviewed in the meeting.  It was agreed that the FBR was on track to achieve the targets of the Program and both sides will continue to work towards identifying further areas of cooperation.
 
اے ڈی بی مشن کی چیئرمین ایف بی آر سے ڈومیسٹک ریسورس موبلائزیشن (ڈی آر ایم) پروگرام بارے ملاقات۔
 
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے مشن نے اسد علیم، ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر (اے ڈی بی) کی سربراہی میں جمعرات کو ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد سے ملاقات کی۔ ان کے ہمراہ پبلک مینجمنٹ سپیشلسٹ (ٹیکسیشن) یوجی میاکی اور اے ڈی بی کی سینئر اکانومسٹ فرزانہ نوشاب بھی تھے۔ 
 
ملاقات میں ڈومیسٹک ریسورس موبالائزیشن پروگرام کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید برآں پروگرام کے تحت ٹیکس پالیسی، ایڈمنسٹریشن، ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور آٹومیشن کے فروغ کیلئے ایک جامع ادارہ جاتی فریم ورک تشکیل دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
 
 
اجلاس میں پالیسی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ایف بی آر پروگرام کے اہداف کو حاصل کرنے کی راہ پر گامزن ہے اور دونوں فریقین مزید شعبوں میں تعاون کے لیے کام جاری رکھیں گے۔
 
 
 
 
 
 
 
.
Public Relations (PR) Wing
Feb 23, 2023
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.