Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

Ambassador of UAE calls on Chairman FBR

Ambassador of UAE in Pakistan H.E. Hamad Obaid Ibrahim Al Zaabi called on Chairman FBR Asim Ahmad at FBR Headquarter. Matters of mutual concern pertaining to cooperation on customs and other inland taxes were discussed in the meeting. It was agreed in the meeting that relevant departments of both countries would further promote the cooperation in the field of customs and other inland taxes and would learn from each other’s best practices which would result in increasing the trade volume between the two countries.

Chairman FBR briefed the UAE Ambassador about the recent measures taken by FBR for the mobilization of revenue and facilitation of taxpayers. UAE Ambassador appreciated the performance of FBR in the Financial Year 2020-21 and hoped that FBR would continue to achieve the revenue target set for the Current Financial Year 2021-22.

متحدہ عرب امارات کے  سفیر کی چئیرمین ایف بی آر سے ملاقات

پاکستان میں تعینات متحدہ عرب امارات  کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے چئیرمین ایف بی آر عاصم احمد سے ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان  کسٹمز  اور دیگر ان لینڈ ٹیکسز کے شعبہ میں باہمی تعاون کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ دونوں ممالک کسٹمز اوردیگر ان لینڈ ٹیکسز سے متعلق باہمی تعلقات پر تعاون کو فروغ دینے کے لئے اقدامات اٹھائیں گے اور دونوں ممالک کے متعلقہ ادارے  ایک دوسرے کے بہترین تجربات کو اپنائیں گے  اور اشتراک کو وسعت دیں گے جس کے باعث دو طرفہ تجارت کو بھی فروغ ملے گا۔

چئیرمین ایف بی آر نے متحدہ عرب امارات کے سفیر کو ایف بی آر کی طرف سے ریونیو  میں اضافہ اور  ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے اٹھائے گئے اقدامات  کے بارے میں آگاہ کیا۔  متحدہ عرب امارات کے سفیر نے ایف بی آرکی سال 2020-21 میں بہترین کارکردگی دکھانے  پر چئیرمین ایف بی آر کو مبارک باد دی اور امید ظاہر کی کہ ایف بی آر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سال 2021-22 کا مقر ر کردہ ہدف بھی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Jul 01, 2021
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.