Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

FBR Signs MoU with Board of Revenue & Estate, KPK for Data Sharing

Building further on its vision to improve efficiency and transparency in the tax collection system, and to promote digital integration, the Federal Board of Revenue (FBR) has achieved another important milestone by signing an Agreement (MoU) for data sharing with Board of Revenue and Estate, Khyber Pakhtunkhwa, here in FBR HQs, today. Under this Agreement, the two organizations will share specified digital data, including data about land/property ownership and agricultural income, which will help both organizations to improve their tax collection activities in their respective domains. The Agreement was signed by the Senior Member, Board of Revenue and Estate, Khyber Pakhtunkhwa Mr. Zafar Shah and the Member IT, FBR Dr. Ashfaq Ahmed Tunio in a simple ceremony at FBR, attended by Member (FATE) FBR, Chief (FATE)/Director Media FBR, Chief IT (BDT) and other officers of the two organizations.

The Agreement also envisages to develop integrated IT based platforms through which automated exchange of data will be possible in future. FBR has been making consistent efforts to acquire third party data by linking its IT systems with different provincial departments and other organizations in order to broaden the tax base and improve transparency in the tax collection system. For this purpose, several Agreements have already been signed with provincial excise and taxation departments and development authorities, from where valuable data is being acquired.

 

ایف بی آر اور بورڈ آف ریونیو اینڈ اسٹیٹ خیبر پخونخواہ کے درمیان معلومات کے تبادلہ پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

 محصولات کو اکھٹا کرنے کے عمل کو مزید خود کار اور شفاف بنانے کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایک اور اہم سنگ میل حاصل کرتے ہوئے ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں ہو نے والی تقریب میں بورڈ آف ریونیو اینڈ اسٹیٹ خیبر پختونخواہ کے ساتھ  معلومات کے تبادلہ کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ادارے مخصوص ڈیجیٹل ڈیٹا بشمول لینڈ پراپرٹی اور زرعی ملکیت سے متعلق ڈیٹا کا تبادلہ کریں گے جو کہ دونوں اداروں کے محصولات اکھٹا کرنے کی سرگرمیوں میں اضافہ کا باعث بنے گی۔ بورڈ آف ریونیو اینڈ اسٹیٹ خیبر پختونخواہ کے سینئیر ممبر ظفر شاہ اور ممبر آئی ٹی ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد تونیو نے معاہدہ پر دستخط کئے۔ اس سادہ تقریب میں ممبر فیٹ ایف بی آر، چیف فیٹ و ڈائیریکٹر میڈیا ایف بی آر، چیف آئی ٹی (بی ڈی ٹی) اور دونوں اداروں کے دیگر افسران نے شرکت کی۔

معاہدے کے تحت دونوں اداروں کے درمیان آئی ٹی پر مبنی پلیٹ فارمز تشکیل دیئے جائیں گے جن کی وجہ سے مستقبل میں خودکار طریقہ سے معلومات کا تبادلہ ممکن ہو گا۔ اس حوالے سے ایف بی آر مسلسل کوشش کر رہا ہے کہ مختلف صوبائی اداروں کے ساتھ آئی ٹی سسٹم کے ربط سے معلومات کا تبادلہ ممکن ہو تاکہ ٹیکس نیٹ میں اضافہ ہو اور محاصل اکھٹا کرنے کے نظام میں شفافیت لائی جا سکے۔ اس حوالے سے ایف بی آر نے صوبائی ایکسائز و ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹس اور ترقیاتی اتھاریٹیز کے ساتھ  کئی معاہدے کئے ہیں تاکہ معلومات کا تبادلہ کیا جا سکے۔

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Oct 27, 2021
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.