Latest FBR Releases
Federal Board of Revenue (FBR) has issued instructions to all the LTOs/MTO/CTOs/RTOs to remain open and observe extended working hours till 07:00 pm on 31st March, 2021 (Wednesday) to facilitate the taxpayers’ in payment of duties and taxes.
FBR has further instructed the Chief Commissioners (IR) to liaise with the State Bank of Pakistan and authorized branches of National Bank of Pakistan to ensure transfer of tax collection by these branches on 31st March to the respective branches of State Bank of Pakistan on the same date so as to account the same towards collection for the month of March, 2020.
ایف بی آر کے تمام ذیلی دفاتر31 مارچ کو 7بجے تک کھلے رہیں گے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام فیلڈ دفاتر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے دفاتر بدھ 31 مارچ 2021 کو شام سات بجے تک کھلے رکھیں تاکہ ٹیکس گزار آسانی سے ٹیکسز اور ڈیوٹیز جمع کرا سکیں ۔
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے چیف کمشنرز آئی آر کو مزید ہدایات جاری کی ہیں کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور نیشنل بینک آف پاکستان کی نامزد برانچز کے ساتھ ملکر اس بات کو یقینی بنائیں کہ اسی دن ٹیکس کی ادائیگی اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ہو جائےتاکہ مارچ کےحاصل کردہ محاصل میں ان کا شمار ممکن ہو۔