Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

Online awareness session about Benami Law held

As a part of awareness campaign under the directions of Director General Anti-Benami Initiative, Islamabad, the Commissioner Inland Revenue/Approving Authority, Anti-Benami Initiative, Zone-III, Karachi has conducted an online Zoom session to create awareness about Benami Law in Pakistan. The session was attended by members of Chambers of Commerce & Industry Karachi, Sukkur, and Quetta.
The session included presentation on the Benami law, legal structure, and its implications on the economy as a whole. After the presentation, question and answers session was held. The members of Chambers of Commerce & Industry Karachi and Quetta asked questions related to the Benami law. 
The President Chamber of Commerce & Industry, Karachi requested the Commissioner Inland Revenue/ Approving Authority, Anti-Benami Initiative, Zone-III, Karachi to nominate a focal person enabling them to approach for queries, problems, and information regarding Benami properties. 
The session ended on a note of thanks from the Commissioner Inland Revenue/ Approving Authority, Anti-Benami Initiative, Zone-III, Karachi.
 

بے نامی قانون کے متعلق آن لائن آگاہی سیشن کا انعقاد

ڈائیریکٹر جنرل اینٹی بے نامی انیشی ایٹیو اسلام آباد کی ہدایات کی تعمیل میں کمشنر ان لینڈ ریونیو ، اپروونگ اتھارٹی اینٹی بے نامی انیشی ایٹیو زون 3 کراچی نے پاکستان میں بے نامی قانون سے متعلق آگاہی پھیلانے کے سلسلے میں آن لائن آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ اس سیشن کے شرکاء میں چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کراچی، سکھر اور کوئٹہ کے ممبران شامل تھے۔

سیشن میں بے نامی قانون ، لیگل سٹرکچر اور معیشت پر اس کے اثرات کے بارے میں تفصیلی پریزینٹیشن دی گئی۔ پریزینٹیشن کے بعد سوال و جواب کا سلسلہ منعقد ہوا جس میں چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کراچی اور کوئٹہ کے ممبران نے سوالات کئے۔

صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کراچی نے کمشنر ان لینڈ ریونیو ، اپروونگ اتھارٹی اینٹی بے نامی انیشی ایٹیو زون 3 کراچی سے درخواست کی کہ وہ ایک فوکل پرسن تعینات کر دیں تا کہ بے نامی جائیدادوں کے متعلق سوالات، معلومات اور راہ نمائی کے لئے رجوع کیا جا سکے۔

سیشن کے اختتا م پر کمشنر ان لینڈ ریونیو، اپروونگ اتھارٹی اینٹی بے نامی انیشی ایٹیو زون 3 کراچی نے سیشن میں شامل ہونے والے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Aug 09, 2021
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.