Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

World Bank Appreciates Pace of Reforms For Sales Tax Harmonization

Mr. Mathew Verghis, Regional Director, World Bank, called on Chairman Federal Board of Revenue, Mr. Asim Ahmad today at FBR HQs.  He was accompanied by Mr. Najy Benhassine, Country Director, and his team. 

During the meeting, both sides discussed various initiatives of FBR for revenue mobilization and also reviewed the progress of Pakistan Raises Revenue Program (PRRP) being implemented with financial assistance of the World Bank.  Both sides expressed satisfaction with the progress of the Project.

The program is expected to contribute to a sustainable increase in domestic revenue by broadening the tax base.  The Regional Director in particular appreciated the progress made in harmonizing the Sales Tax. 

Chairman FBR Mr. Asim Ahmad praised the efforts of the teams on both sides and expressed optimism that the program will further upgrade IT-based capacities of FBR for strengthening of tax administration.  The FBR and World Bank agreed to continue cooperation in pursing the reforms agenda under the project.

ورلڈ بینک کا سیلز ٹیکس ہم آہنگی کیلۓ اصلاحات کی رفتار پر اطمینان کا اظہار۔

ورلڈ بینک کے ریجنل ڈائریکٹر میتھیو ورگس نے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بینہسین کے ساتھ جمعہ کو چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد سے ایف بی آر ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ 
ملاقات کے دوران ریونیو اکٹھا کرنے کیلۓ ایف بی آر کی طرف سے اٹھاۓ گئے مختلف اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید براں پاکستان ریزز ریوینیو پروگرام کی پیشرفت کا جائزہ بھی لیا گیا جو ایف بی آر ورلڈ بینک کی مالی معاونت سے نافذ کر رہا ہے۔ یہ پروگرام ٹیکس بیس کو وسیع کرنے اور ریونیو کو بڑھانے میں معاون ثابت ہو گا۔ ملاقات کے دوران پراجیکٹ کی پیشرفت پر مجموعی طور پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ 
چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے ورلڈ بینک اور ایف بی آر ٹیم کی کاوشوں کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ پروگرام سے ایف بی آر کے آئی ٹی سسٹم کو اپ گریڈ کرنے میں مدد ملے گی جس سے ٹیکس انتظامیہ کو مزید معاونت حاصل ہو گی۔ 
ملاقات میں ایف بی آر اور ورلڈ بینک نے منصوبے کے تحت اصلاحاتی ایجنڈے کو  جاری رکھنے  پر اتفاق کیا۔
.
Public Relations (PR) Wing
Feb 10, 2023
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.