Placeholder image

A Delegation of WHO Calls on Chairman FBR

A delegation of World Health Organization (WHO) comprising Mr. Roberto Iglesias, Consultant, and Mr. Santiago Carrillo expert on Track & Trace called on Chairman Federal Board of Revenue Malik Amjed Zubair Tiwana at FBR Headquarters today in Islamabad.
Member IR (Operations) Mir Badshah Khan Wazir was also present on the occasion.
During the meeting, matters pertaining to tobacco taxation were discussed. They also deliberated upon operational challenges in implementation and enforcement of Track and Trace System on Tobacco Sector in order to eliminate the menace of illicit trade of tobacco.
 
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے وفد کی چئیرمین ایف بی آر سے ملاقات
 
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ایک وفد نے منگل کے روز چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ملک امجد زبیر ٹوانہ سے ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ وفد ڈبلیو ایچ او ہیڈ کوارٹر کے کنسلٹنٹ رابرٹو ایگلیسیاس((Roberto Iglesias) اور ٹریک اینڈ ٹریس کے ماہر سا نتیاگو کیریلو (Santiago Carrillo) پر مشتمل تھا۔ملاقات میں ممبر ان لینڈ ریونیو (آپریشنز) میر بادشاہ خان وزیر بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران تمباکو پر ٹیکس سے متعلق اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید برآں تمباکو کے سیکٹر پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ اور تمباکو کی غیر قانونی تجارت کے خاتمے کے حوالے سے درپیش آپریشنل چیلنجز پر بھی غور کیا گیا۔

 

Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.