Placeholder image

Federal Tax Ombudsman Commends FBR for Prompt Resolution of Taxpayers’ Issues

Federal Tax Ombudsman Dr. Asif Mahmood Jah held a meeting with Member Inland Revenue (Operations) Mir Badshah Khan Wazir and his team in his office and discussed matters relating to taxpayers’ issues. 
 
Federal Tax Ombudsman commended the performance of FBR for prompt redressal of problems of the taxpayers and quick implementation of FTO’s decisions. 
 
Member IR (Operations) expressed gratitude to the Federal Tax Ombudsman and assured to resolve taxpayers’ concerns on priority basis. He said that revenue generation performance of FBR would further improve under the guidance of FTO. 
 
On the occasion, Federal Tax Ombudsman also awarded certificates and shields to Member IR (Operations) and other officers including Chief Refunds Muhammad Imtiaz, Chief Formations Mirza Nasir Ali, Secretary Revenue Budget Bilal Zamir and Secretary IT Ehsan Ullah Mehsood. 
 
وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف  افضائی۔
 
وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے ایف بی آر کے ممبر ان لینڈ ریونیو (آپریشنز) میر بادشاہ خان وزیر اور ان کے افسران سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور ٹیکس گزاروں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ 
 
وفاقی ٹیکس محتسب نے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری طور پر حل کرنے اور ایف ٹی او کی طرف سے کئے گئے فیصلوں کے جلد عمل درآمد پر ایف بی آر کی کارکردگی کو سراہا۔ 
 
ممبر آئی آر آپریشنز میر بادشاہ خان وزیر نے وفاقی ٹیکس محتسب کا شکریہ ادا کیا اور انہیں یقین دلایا کہ ٹیکس گزاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ وفاقی ٹیکس محتسب کی رہنمائی سے ایف بی آر  کی محصولات میں مزید بہتری آئے گی۔
 
اس موقع پر وفاقی ٹیکس محتسب نے ممبر آئی آر آپریشنز اور دیگر افسران چیف ریفنڈز محمد امتیاز، چیف فارمیشنز مرزا ناصر علی، سیکریٹری ریونیو بجٹ بلال ضمیر اور سیکرٹیری آئی ٹی احسان اللہ محسود کو تعریفی اسناد  اور شیلڈ بھی دیں۔
 
 

 

Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.