The Federal Board of Revenue (FBR) has extended the deadline for digital payments by the corporate sector stipulated in Section 21 (la) of Income Tax Ordinance-2001 up to 30th November, 2021. FBR has exercised this power conferred under Section 214A of the Income Tax Ordinance-2001 after receipt of various representations filed by the taxpayers.
ایف بی آر کی ڈیجیٹل ادائیگی کی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس آرڈینینس 2001 کی شق 21 (ایل اے) کے تحت کارپوریٹ سیکٹر کی سہولت کے لئے ڈیجیٹل ادائیگی کی تاریخ میں 30 نومبر 2021 تک توسیع کر دی ہے ۔اس حوالے سے ایف بی آر نے انکم ٹیکس آرڈینینس 2001 کی شق 214 اے کے تحت دیئے گئےاس اختیا ر کا استعمال ٹیکس گزاروں کی طرف سے موصول ہونے والی مختلف درخواستوں کے بعد کیا ہے۔