کمشنر یہ جائزہ لینے کے بعد اس ٹیکس گزار کے ذمہ کوئی واجب الادا ٹیکس نہیں ہے اور تمام متعلقہ معلومات، تفصیلات ، ڈیٹا اور دستاویزات جو کہ رجسٹریشن کے وقت فراہم کی گئی تھیں اس بات کی تصدیق کرتی ہیں تو وہ تحریری طور پر انکم ٹیکس رجسٹریشن کینسل کرنے کا حکم جاری کر سکتا ہے۔
۔