Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

Chairman FBR holds E-Kutchery in FBR HQ

As a sequel to E-Kutcheries held on monthly basis to comply with the directions of the Prime Minister of Pakistan, Chairman Federal Board of Revenue (FBR)/Secretary Revenue Division, Muhammad Javed Ghani held an E-Kutchery at FBR HQ on Friday to listen to the complaints and issues of taxpayers. The complainants interacted directly with the Chairman FBR.

Chairman FBR listened to the complaints of the taxpayers and issued on spot directions for resolution of complaints. Chairman FBR appreciated the suggestions put forth by the taxpayers and assured them that their comments and suggestions would be looked into. Chairman assured that FBR was taking all possible steps to facilitate the taxpayers. He also requested the taxpayers to visit their nearest RTO and Collectorate for redressal of any problem confronted by them.

Chairman FBR has already strictly instructed all the field offices to resolve all outstanding issues of taxpayers’.

ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں ای کچہری کا انعقاد

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات پر ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں ہر ماہ تسلسل سے کی جانے والی ای کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ اس سلسلے میں  چیئرمین ایف بی آر محمد جاوید غنی نے ای کچہری کے ذریعے ٹیکس گزاروں کی آن لائن شکایات سنی ۔ٹیکس گزاروں نے کال کرکے براہ راست چیئرمین ایف بی آر کو مسائل سے آگاہ کیا۔

چیئرمین ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں کو یقین دہانی کرائی کہ ان کے مسائل کے فوری حل کے لئے ایف بی آر  ہر ممکن اقدامات اٹھا رہا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر نے شکایات کے تدارک کے لئے فوری احکامات جاری کئے اور ٹیکس گزاروں کی طرف سے پیش کی جانے والی تجاویز کا خیر مقدم کیا اور یقین دہانی کرائی کہ ان کی تجاویز پر سنجیدگی سے غور کیا جائے گا۔ چئیرمین ایف بی آر نے مزید کہا کہ کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں اپنے قریبی ریجنل ٹیکس دفتر اور کسٹمز کولیکٹوریٹ سے رجوع کریں۔

چئیرمین ایف بی آر نے سختی سے تمام فیلڈ دفاتر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ٹیکس گزاروں کے تمام مسائل کو فوری طور پرحل کیا جائے ۔

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Feb 12, 2021
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.