Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

Chairman FBR inaugurates Anti-Benami Adjudicating Authority Secretariat

Chairman Federal Board of Revenue (FBR) Asim Ahmad has inaugurated the Secretariat of Anti-Benami Adjudicating Authority here in Islamabad. On this occasion, Chairman Anti-Benami Adjudicating Authority Muhammad Ali, Member FATE and Director General Anti-Benami Initiatives Syed Nadeem Hussain Rizvi, Member Administration Bakhtiar Muhammad and other members and officers were present.

Chairman Anti-Benami Adjudicating Authority briefed about the performance of Authority and said that Authority had decided 68 references out of 95 references so far. Out of 68 decided references, moveable and immovable properties in 52 references have been declared Benami with declared value of Rs. 15 billion whereas their market value is much more than that.  Chairman FBR said on the occasion that inauguration of a Secretariat would enhance the efficiency of Anti-Benamai Adjudicating Authority.

چئیرمین ایف بی آر نے اینٹی بے نامی ایڈجیوڈیکیٹنگ اتھارٹی سیکریٹیریٹ کا سنگ بنیا د رکھ دیا

چئیرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو عاصم احمد نے اسلام آباد میں اینٹی بے نامی ایڈجیوڈیکیٹنگ اتھارٹی سیکریٹیریٹ کا سنگ بنیا د رکھا۔ اس موقع پر اینٹی بے نامی ایڈجیوڈیکیٹینگ اتھارٹی کے چئیرمین محمد علی ، ایف بی آر کے ممبر فیٹ و ڈائیریکٹر جنرل اینٹی بے نامی سید ندیم حسین رضوی ، ممبر ایڈمن بختیار محمد اور دیگر ممبران و افسران بھی موجود تھے۔

چئیرمین اینٹی بے نامی ایڈجیوڈیکیٹنگ اتھارٹی نے اتھارٹی کی اب تک کی کارکردگی کے بارے میں بتایا اور کہا کہ 95 ریفرنسز میں سے 68 ریفرنسز پر فیصلہ کیا جا چکا ہے۔ ان 68 ریفرنسز میں سے 52 ریفرنسز سے متعلق  15 ارب روپے کی منقولہ اور غیر منقولہ  جائیداد کو بے نامی قرار دیا جا چکا ہے جن کی مارکیٹ قیمت 15 ارب روپے سے بھی زائد ہے۔ اس موقع پر چئیرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا کے اینٹی بے نامی ایڈجیوڈیکیٹنگ اتھارٹی کے سکریٹیریٹ کے سنگ بنیا د سے اتھارٹی کی استعداد کار میں اضافہ ہو گا۔


 

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
May 05, 2021
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.