Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

CSA Alumni's Senior Office bearers visit FBR

Senior office bearers of Civil Service Academy Alumni visited Federal Board of Revenue (HQ). Chairman FBR Muhmmad Javed Ghani welcomed the senior office bearers of CSA Alumni.

 

Patron CSA Alumni Javed Nisar enlightened the senior officers of FBR about the objectives of organization. He said that it is totally apolitical which has the sole aim to provide the officers a single platform to strengthen their social connections. He also stated that the Alumni has become very effective at Provincial level. There is a need to strengthen it at Federal level as well, he added.

The Patron of Alumni further informed that it is also working for the welfare activities on self-help basis. The officers appreciated the efforts of Alumni member Waseem Bajwa who worked tirelessly for the welfare of the officers. Chairman FBR assured the Alumni office bearers of FBR’s full support. Chairman FBR also accepted their request to become FBR patron for the Alumni. In the end, Chairman FBR presented shields to the senior office bearers of the Alumni Javed Nisar and Rao Tehsin Ali Khan. Spokesperson FBR and Member Taxpayers’ Audit Nadeem Hussain Rizvi presented bouquets to the Alumni office bearers.

سول سروس اکیڈمی ایلمنائی عہدیداران کی ایف بی آر آمد

سول سروس اکیڈمی ایلمنائی کے عہدیداران نے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو ہیڈ کوارٹر میں سینئیر افسران سے ملاقات کی۔ چئیرمین ایف بی آر محمد جاوید غنی نے ایلمنائی کے عہدیداران کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر ایلمنائی کے سرپرست اعلی جاوید نثار نے ایلمنائی کے اغراض ومقاصد کے بارے میں افسران کو آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایلمنائی ایک غیر سیاسی تنظیم ہے جس کا مقصد تمام سول سروس افسران کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے تا کہ ان کے درمیا ن ایک بہترین تعلق کو قائم رکھا جاسکے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایلمنائی کو صوبائی سطح پر بہت فعال کیا جا چکا ہے اسی طرز پراس کو فیڈرل لیول پر بھی فعال کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایلمنائی حاضر و ریٹائرڈ سول سروس افسران کی معاونت کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت فلاحی کاموں میں سرگرم ہے۔ افسران نے ایلمنائی کے ممبر وسیم باجوہ کی افسران کی بہبود کے لئے کی گئی کاوشوں کو سراہا۔ چئیرمین ایف  بی آر نے ادارے کی طرف سے ایلمنائی کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔چئیرمین ایف بی آر نے ایلمنائی کے لئے سرپرست ایف بی آربننے کی  استدعا کو بھی قبول کیا۔

تقریب کے آخر میں چئیرمین ایف بی آر نے سول سروس اکیڈمی ایلمنائی کے عہدیداران جاوید نثار اور راو تحسین علی خان کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔ ایف بی آر کے ترجمان ممبر ٹیکس پئیر آڈٹ ندیم حسین رضوی نے ایلمنائی کے عہدیداران کو گلدستے پیش کئے۔

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR (FATE WING)
Oct 14, 2020
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.