Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

FBR continues crackdown against smuggled non-duty paid cigarettes

Inland Revenue Enforcement Network (IREN), FBR has intensified countrywide operations against smuggled and Non-Duty paid cigarettes. IREN Rawalpindi Team has confiscated 1,800,000 cigarettes contained in 180 cartons worth Rs. 5,670,000 involving duty and tax evasion of Rs. 3,793,800.

In pursuit of Prime Minister’s vision and special instructions of Chairman FBR, crackdown against counterfeit, smuggled and non-duty paid cigarettes is in full swing. Inland Revenue Enforcement Network is active in all parts of the country to restrict the trade of illegal cigarettes. The teams of IREN are working under Regional Coordinators in all major cities of the country and Central Coordinator, Intelligence and Investigation, Islamabad.

  ایف بی آر کا سمگل شدہ نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹس کے خلاف کریک ڈاون

ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک،ایف بی آر نے ملک بھر میں غیر قانونی سمگل شدہ اور نان ڈیو ٹی پیڈ سگریٹ کے خلاف کاروائیاں تیز کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک ، راولپنڈی کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے  180 کارٹنز میں موجود مختلف برانڈز کے56 لاکھ 70 ہزارروپے مالیت کے 18 لاکھ سگریٹس  تحویل میں لے لئے جس کے ذریعے 37 لاکھ 93 ہزار آٹھ سو روپے کی ڈیوٹی اور ٹیکسز چوری کی گئ۔

وزیر اعظم پاکستان کے ویثرن  اور  چئیرمین ایف بی آر کی خصوصی ہدایات کے مطابق سگریٹ کی غیر قانونی تجارت کی روک تھام کے لئے کاروائیاں جاری ہیں۔ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک کی ٹیمیں پورے پاکستان میں متحرک ہے۔ ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک کی ٹیمیں پورے ملک میں اپنے ریجنل کو آرڈینیٹرز اور سینٹرل کوآرڈینیٹر انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن اسلام آبادکی نگرانی میں موثر طریقے سے سر گرم ہیں۔

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Mar 30, 2021
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.