Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

FBR requests taxpayers to provide IBAN for electronic transfer of refunds

FBR has devised a centralized system of online payment of Sales Tax, FED and Income Tax refunds directly in the bank account of the taxpayers. For this purpose, FBR has requested the taxpayers to update their IRIS profile. In the given bank account details area in the system, IBAN detail row is added wherein taxpayers are required to add their complete Bank’s IBAN number of same Bank Account whose details are already available in IRIS profile to receive Sales Tax, FED and Income Tax refund cheques. FBR has advised the taxpayers to do the needful as soon as possible to avail electronic transfer facility

Likewise, FBR has also required from the exporters to update their WEBOC profile and provide IBAN of the same Bank Account whose details are already available in WEBOC profile of the exporters to receive Custom Duty Drawback. FBR has required the information to be provided as soon as possible to avail electronic transfer facility for Customs Duty Drawback payments.    

 

ایف بی آر کی ریفنڈز ادائیگی کے لئے ٹیکس گزاروں سے IBAN نمبر فراہم کرنے کی درخواست

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے سیلز ٹیکس، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور انکم ٹیکس ریفنڈز کو براہ راست ٹیکس گزاروں کے بینک اکاونٹس میں ٹرانسفر کرنے کا مرکزی نظام تشکیل دے دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایف بی آر نے تمام ٹیکس گزاروں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے آئرس پروفائل کو اپڈیٹ کریں اور آئرس میں دئیے گئے اپنے بینک اکاونٹس کے ساتھ اپنے بینک کا IBAN نمبر بھی فراہم کریں تاکہ سیلز ٹیکس، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور انکم ٹیکس ریفنڈز کے چیک براہ راست ٹیکس گزاروں کے بینک اکاونٹس میں بھیجے جا سکیں۔

اسی طرح فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے برآمدکنندگان کے بینک اکاونٹس میں کسٹمز ڈیوٹی ڈرابیک کی آن لائن ادائیگی کے لئے بھی مرکزی نظام قائم کیا ہے۔ آن لائن ادائیگی کے لئے ایف بی آر نے برآمدکنندگان سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنا وی بوک پروفائل اپڈیٹ کریں اور سسٹم میں دیئے گئے اپنے بینک اکاونٹس کے ساتھ اپنے بینک کا IBANبھی فراہم کریں تاکہ الیکٹرانک ٹرانسفر کے ذریعےکسٹمز ڈیوٹی ڈرابیک کی ادائیگی جلد از جلد ممکن بنائی جا سکے۔

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Apr 22, 2020
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.