Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

FBR to complete the licensing of IT service provider soon

Federal Board of Revenue (FBR) has issued Rules for licensing of IT Service Providers, rendering IT services to retailers undergoing integration with FBR vide SRO 1063 (I)/2021 dated 24th August, 2021. The operationalization of licensing regime may take some time to complete the licensing process. In order to facilitate the retailers and with seamless integration, the current IT service providers will continue to provide services to their client till such time the Board notifies the licensed IT service providers.

ایف  بی آر جلد آئی ٹی خدمات فراہمی کے لئے لائیسینس جاری کر دے گی

فیڈرل بور ڈ آف ریونیو نے جاری کردہ ایس آر او بتاریخ 24 اگست 2021 کو ایف بی آر سے منسلک ہونے والے ریٹیلرز کو آئی ٹی خدمات کی فراہمی کے لئے آئی ٹی خدمات لائیسینسنگ  قوانین جاری کر دیئے ہیں۔ لائیسینسنگ پراسیس کو مکمل کرنے میں کچھ وقت درکار ہے جس کے بعد لائیسینسنگ رجیم کو فعال کر دیا جائے گا۔ جب تک کہ ایف بی آر لائیسینس شدہ آئی ٹی کمپنی کو نو ٹیفائی نہیں کر دیتا اس وقت تک ریٹیلرز کو ایف بی آر سے منسلک کرنے کے سلسلہ میں موجودہ آئی ٹی کمپنی  ہی اپنا کام جاری رکھے گی۔

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Sep 07, 2021
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.