Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

Finance Minister KPK calls on Chairman FBR

Khyber Pakhtunkhwa’s Minister for Finance Taimur Saleem Khan Jhagra called on Chairman Federal Board of Revenue Dr. Muhammad Ashfaq Ahmed on Friday here at FBR HQ. Mr.Zafar Ali Shah, Senior Member Khyber Pakhtunkhwa Board of Revenue and Ms. Anum Saeed, senior associate, also attended the meeting.

During the meeting, the matters of mutual interest between FBR and KPRA were discussed. It was agreed in the meeting that both revenue collecting agencies would share data and information for realization of maximum revenue. FBR and KPRA would evolve meaningful mechanism on Agriculture Income/tax to maximize revenue potential. Both sides agreed to iron out differences pertaining to Sales Tax on services related to four important sectors including construction, restaurants, transport & communication and toll manufacturing.

KPK Finance Minister hoped that both FBR and KPRA would develop an enduring system to build close cooperation for the purpose of identifying potential taxpayers and increasing revenue. Chairman FBR reiterated his commitment to develop a close working relationship between FBR and KPRA.

 

خیبر پختونخواہ کے وزیر خزانہ کی چئیرمین ایف بی آر سے ملاقات

صوبہ خیبر پختونخواہ کے وزیر خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں چئیرمین فیڈرل بورڈ آف ریوینیو ڈاکٹر محمد اشفاق احمد سے ملاقات کی۔ خیبر پختونخواہ ریونیو بورڈ کے سینیئر ممبر ظفر علی شاہ اور سینئر ایسوسی ایٹ انعم سعید بھی ملاقات میں موجود تھیں۔

ملاقات کے دوران ایف بی آر اور خیبر پختونخواہ رینیو اتھارٹی سے متعلقہ باہمی دلچسپی کے معاملات پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں طے پایا کہ دونوں ریونیو اکھٹا کرنے والی ایجنسیاں معلومات کا تبادلہ کریں گی تاکہ زیادہ سے زیادہ ریونیو کا حصول ممکن ہو۔ ملاقات میں یہ بھی طے پایا کہ ایف بی آر اور خیبر پختونخواہ ریونیو اتھاپایا کہ ایف بی آڑا ت پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات میرٹی زرعی آمدنی پر عائد ٹیکس کے حوالے سے ایک متفقہ نظام بنائیں گی تاکہ ریونیو میں اضافہ حاصل کیا جا سکے۔ دونوں اطراف نے متفقہ طور پر کہا کہ خدمات پر سیلز ٹیکس باالخصوص چار اہم سیکٹرز جیسے کنسٹرکشن ، ریسٹورینٹس ، ٹرانسپورٹ اور کمیونیکیشن اور ٹول مینو فیکچرنگ سے متعلقہ اختلافات کو باہمی مشاورت سے حل کیا جائے گا۔

خیبر پختونخواہ کے وزیر خزانہ نے امید کا اظہار کیا کہ ایف بی آر اور کے پی آر اے ٹیکس گزاروں اور ریونیو میں اضافہ کے لئے پائیدار نظام مرتب دیں گی۔ چئیرمین ایف بی آر نے دونوں اداروں کے درمیان اشتراک کی ضرورت پر زور دیا۔

 

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Sep 10, 2021
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.