Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

Late return filers to be included in ATL after payment of surcharge

Federal Board of Revenue (FBR) has uploaded the Active Taxpayers List (ATL) for Tax Year-2020 on 1st March, 2021. The ATL is available on the official website of FBR. Number of Income Tax Returns for Tax Year-2020 had reached 2.62 million on 28th February, 2021 as compared to 2.43 million for Tax Year-2019 as on 28th February, 2020. The amount of tax paid with returns for Tax Year-2020 at Rs. 49.6 billion is 60 % more than tax paid with returns for Tax Year-2019 up to 28th February, 2020.

FBR has added that 509,039 filers have not been included in this year’s ATL as they could not file their tax returns within due date or the date extended by the respective commissioners and ATL surcharge had not been paid by them. FBR has clarified that such taxpayers can get themselves automatically included in the ATL if they pay the necessary ATL surcharge. The amount of ATL surcharge for companies is Rs. 20,000, Association of Persons Rs. 10,000 and ATL surcharge for individuals is Rs. 1000. FBR encourages such taxpayers to pay respective amount of ATL surcharge and take benefits of ATL.

Similarly, those taxpayers who could not file their returns for Tax Year-2020 till now, are also urged to avail benefit of ATL by filing their returns along with ATL surcharge.

دیر سے گوشوارے داخل کرنے والے افراد سرچارج ادائیگی کے بعد ایکٹیو ٹیکس پئیرز لسٹ میں شامل ہو سکتے ہیں، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس سال 2020 کی ایکٹیو ٹیکس پئیر لسٹ یکم مارچ 2021 کو جاری کر دی ہے۔ اپ ڈیٹیڈ لسٹ ایف بی آر کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔ 28 فروری 2021 تک ٹیکس سال 2020 کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے والوں کی تعداد 26 لاکھ 23 ہزار تھی جو کہ پچھلے سال 28 فروری 2020تک 24 لاکھ 30 ہزار تھی۔  ٹیکس سال 2020 کے لئے داخل کئے گئے ٹیکس گوشواروں کے ساتھ ادا شدہ ٹیکس 49.6 ارب روپے ٹیکس سال 2019 کے لئے  28 فروری 2020 تک داخل کئے جانے والے ٹیکس گوشواروں کے ساتھ ادا شدہ ٹیکس  کے مقابلے میں 60 فیصد زائد ہے۔

ٹیکس سال 2020 میں 5 لاکھ 9 ہزار 39 فائلرزایسے بھی ہیں جنہوں نے آخری تاریخ کے بعد گوشوارے داخل کئے ہیں یا پھر متعلقہ کمشنرز کی طرف سے توسیع شدہ تاریخ کے بعد گوشوارے داخل کئے ہیں اور اے ٹی ایل سرچارج ادائیگی نہ کرنے کی وجہ سے ایکٹیو ٹیکس پئیر لسٹ میں شامل نہیں۔ اے ٹی ایل سرچارج جمع کرانے کے بعد ایسے افراد بھی ٹیکس سال 2020 کی ایکٹیو ٹیکس پئیر لسٹ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ کمپنیز کے لئےاے ٹی ایل سرچارج 20،000 روپے ، ایسوسی ایشن آف پرسنز کے لئے 10،000 روپے اور افراد کے لئے  اے ٹی ایل سرچارج 1000 روپے ہے۔ایف بی آر ایسے تمام ٹیکس گزاروں کو ترغیب دیتا ہے کہ وہ عائداے ٹی ایل سرچارج ادا کرکے اے ٹی ایل میں شامل ہونے کے فوائد حاصل کریں۔

اسی طرح وہ ٹیکس گزار جو ٹیکس سال 2020 کے انکم ٹیکس گوشوارے اب تک داخل نہیں کر سکے وہ بھی اے ٹی ایل سرچارج کے ساتھ ٹیکس گوشوارے داخل کریں اور اے ٹی ایل کے فوائد حاصل کریں۔


 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Mar 02, 2021
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.