Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

One Window facility for registration of businesses in Punjab with FBR launched

Federal Board of Revenue (FBR) and the Punjab Information Technology Board (PITB) have taken a significant step to promote ease of doing business and facilitate taxpayers by launching a one-window facility for registration of Sole Proprietor (Individual)/ Association of Persons (AOP) in the Government of Punjab’s Business Portal and FBR. 
This facility enables applicants to be registered with Punjab Business Portal and FBR in one go without visiting FBR’s field offices or its website. As a first step applicants will apply for registration on PITB’s Business Registration Portal (BRP) (https://business.punjab.gov.pk/). As soon as an applicant is registered in BRP, the system will cross-verify registration profile in FBR’s database. If applicant is not registered with FBR, the system shall automatically register the applicant and send confirmation email and SMS to the applicant. If an applicant is already registered with FBR, registration data will be shared with BRP.
In line with policy of the Prime Minister, the automation and integration of the above mentioned registration process will significantly reduce taxpayer hassle and help in creating an environment conducive for smoothly and efficiently running businesses in Pakistan.  

 ون ونڈو کے تحت پنجاب میں بزنس رجسٹریشن پورٹل اور ایف بی آر کے ساتھ رجسٹریشن کی سہولت

فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے کاروبار کوفروغ دینے اور ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے نہایت اہم قدم اٹھاتے ہوئے ون ونڈو کی سہولت متعارف کر دی جس کے تحت کاروبار کرنے والے افراد اور ایسوسی ایشن آف پرسنز بیک وقت حکومت پنجاب کی بزنس پورٹل اور ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ ہو جائیں گے۔

اس سہولت کے باعث درخواست گزار کو ایف بی آر کے فیلڈ دفتر یا  ویب سائٹ پر جانے کی ضرورت نہیں رہے گی اور وہ بیک وقت پنجاب بزنس پورٹل اور ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ ہو جائے گا۔ ایف بی آر نے طریقہ کار کے بارے میں بتا یا ہے کہ سب سے پہلے درخواست گزار پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے بزنس رجسٹریشن پورٹل (https://business.punjab.gov.pk/پر رجسٹریشن کے لئے درخواست بھیجے گا۔ بزنس رجسٹریشن پورٹل پر رجسٹرڈ ہونے کے بعد سسٹم درخواست گزار کی رجسٹریشن پروفائل کو ایف بی آر کے ڈیٹاسے چیک کرے گا۔ اگر درخواست گزار ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں ہے تو سسٹم درخواست گزار کو خودکار طریقہ سے ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ کرے گا اور تصدیقی پیغام اور ای میل درخواست گزار کو بھیج دے گا۔ اگر درخواست گزار ایف بی آر کے ساتھ پہلے سے ہی رجسٹرڈ ہے تو رجسٹریشن ڈیٹا ،بزنس رجسٹریشن پورٹل کے ساتھ شئیر ہو جائے گا۔

وزیر اعظم کی پالیسی کے مطابق رجسٹریشن کے اس خودکار طریقہ کار سے ٹیکس گزاروں کی مشکلات کم ہوں گی اور کاروبار کو فروغ ملے گا۔

 

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Mar 04, 2021
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.