Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

Pakistan Customs intensifies Operations against under-invoicing & mis-declaration

Pakistan Customs has intensified its operations against the importers responsible for under-invoicing, over-invoicing and mis-declaration. Pakistan Customs has un-earthed a big case of under-invoicing whereby certain importers imported TANG’ Brand Drinking Powder at exorbitantly low value @US$ 0.4 KG. Pakistan Customs obtained actual export documents of such consignments from UAE Customs which reflected the actual value @ US$ 2.39/KG. Evaded amounts of duty / taxes are to the tune of Rs. 330 Million. During preliminary investigations, it has transpired that the importers established Shell Companies in Dubai which were used for the transfer of the amounts of the under-invoiced goods while the remaining amounts were transferred through Hawala / Hundi. Pakistan Customs has initiated serious action against such importers. 
Pakistan Customs has put in place proactive / preventive mechanism to effectively control under-invoicing / over invoicing and mis-declaration (at the import stage) keeping in view the fact that these phenomena not only cause revenue hemorrhage and loss to domestic industries but the same are instrumental source of trade-based money laundering and terrorism financing. Such malpractices are now treated as Fiscal Fraud under Customs Act, 1969 of Pakistan. 
It is pertinent to state that Pakistan Customs is actively obtaining export documents, to avert under-invoicing, from major trading partners of Pakistan including China, U.A.E, Singapore, South Korea, Hong Kong. 
 
پاکستان کسٹمز کا انڈرانوائیسنگ کرنے والے درآمد کنندگان کے خلاف آپریشن
پاکستان کسٹمز نے انڈرانوائیسنگ کرنے والے درآمدکنندگان کے خلاف آپریشنز تیز کر دیئے ہیں۔ اس حوالے سے پاکستان کسٹمز نے ٹینگ (TANG) نامی برانڈڈ مشروب کے پاوڈر کے درآمدکنندگان کے خلاف ایکشن لیا ہے جنہوں نے مشروب کی نہایت ہی کم درآمدی قیمت  0.4 ڈالر فی کلو گرام ظاہر کی ہے جبکہ پاکستان کسٹمز نے متحدہ عرب امارات کسٹمز کے تعاون سے مشروب پاوڈر کے اصل برآمدی کاغذات حاصل کئے ہیں جس کے مطابق مشروب پاوڈر کی اصل قیمت 2.39 ڈالر فی کلو گرام ہے۔ انڈر انوایئسنگ کی وجہ سے 33 کروڑ کی کسٹمز ڈیوٹی و ٹیکسز کی چوری کی کوشش کی گئی ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق معلوم ہو ا ہے کہ درآمدکنندگان نے شیل نامی کمپنی دبئی میں تشکیل دی جس نے اشیاء کی انڈرانوایئسنگ رقوم منتقل کیں جبکہ باقی رقم حوالہ اور ہنڈی کے ذریعے منتقل کیں۔ پاکستان کسٹمز نے ذمہ داران کے خلاف سخت کاروائی کا آغاز کیا ہے۔
پاکستان کسٹمز نے انڈرانوائیسنگ ، اوور انوائیسنگ اور درآمد کے وقت غلط اعدادو شمار کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات اٹھائے ہیں کیونکہ انڈرانوائیسنگ اور غلط اعدادو شمار کی وجہ سے نہ صرف حکومتی ریوینیو اور مقامی صنعت کو نقصان پہنچتا ہے بلکہ تجارتی منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی فنانسنگ کو بھی فروغ ملتاہے۔ پاکستان کسٹمزنے پاکستان کے تجارتی شراکت دارممالک چین، متحدہ عرب امارات ، سنگاپور، جنوبی کوریا اور ہانگ کانگ کے کسٹمز اداروں کے تعاون سے انڈرانوائیسنگ کی روک تھام کے لئے برآمدی کاغذات حاصل کر رہا ہے۔
 
Adnan Akram Bajwa
Secretary PR (FATE)
Aug 06, 2020
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.