Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

Pakistan Customs processes first consignment of exported mangoes to Russia

Pakistan Customs, Federal Board of Revenue (FBR) has processed the first consignment of export of fresh mangoes (White Chaunsa) from Pakistan to Moscow, Russia under the TIR Convention. The exporter of the said consignment is M/s. Ishfaq & Co, Okara, Sahiwal.

FBR has stated that this is one of the first endeavors to introduce Pakistani fresh fruits and indigenous goods to Russia. It will help the Pakistani traders to capture markets not only in Russia but also to Europe by land route.

The consignment has left Pakistan at Taftan/Mirjawa (Iran) border and is destined for Moscow (Russia) via Tehran-Astara (Azebaijan)-Astrakhan (Russia) route. The road distance from Taftan to Moscow via Astara is 4600 Km and it will be covered in about 7 days. The instant TIR transportation will open this route for kinnow exports as it will take about 10 days to reach Moscow via Tehran-Astara-Astra Khan route while sea voyage on Karachi-St Petersburg route takes about 35 days and this shortening of distance will increase Kinnow and other exports to Russian Federation and EU.

 

پاکستان کسٹمز کی طرف سے روس کو برآمد کئے جانے والے آموں کی پہلی کنسائینمنٹ کلیرنس

پاکستان کسٹمز، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹی آئی آر کنونشن کے تحت روس کو برآمد کئے جانے والے سفید چونسہ آموں کی پہلی کنسائینمنٹ کو پراسیس کر دیا ہے۔ اس کنسائینمنٹ کے برآمد کنندہ اشفاق اینڈ کمپنی اوکاڑہ ، ساہیوال ہیں۔

ایف بی آر نے کہا ہے کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ تازہ مقامی طور پر تیار کردہ پھل اور اشیاء روس کو برآمد کئے جارہے ہیں۔ اس اقدام سے پاکستان تاجروں کو موقع میسر آئے گا کہ وہ روس اور یورپ کی منڈیوں میں زمینی راستے کے ذریعے اشیاء کو برآمد کر سکیں۔

 

کنسائینمنٹ تفتان ،میر جاوا ایران بارڈر براستہ تہران ،استارا (آذر بائیجان) استرا خان (روس) روٹ کے ذریعے روس بھیجا جائے گا۔ اس روٹ کے ذریعے تفتان سے روس تک کا فاصلہ 4600 کلو میٹر  بنتاہے جو کہ سات دنوں میں مکمل ہو گا۔ ٹی آئی آر ٹرانسپورٹیشن اس روٹ کو کنو کی برآمد کے لئے کھولے گا جس کے ذریعے دس دنوں میں کنو روس بھیجے جا سکیں گے جبکہ کراچی سے پیٹرس برگ کے سمندری سفر کے ذریعے فاصلہ 35 دنوں میں مکمل ہوتا تھا۔ فاصلے کی کمی سے روس اور یورپ میں کنو کی برآمد بڑھے گی۔

Adnan Akram Bajwa
Secretary PR FATE Wing
Aug 17, 2021
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.