Placeholder image

FBR Press Release

Latest FBR Releases

Pakistan Customs(FBR) to Ensure Strict Vigilance at All Airports

Pakistan Customs (FBR) has stepped up enforcement at all International Airports across Pakistan to prevent smuggling of items which have recently been banned by the Federal Government vide SRO No. 598(I)/2022, dated 19.05.2022 by amending Import Policy Order, 2022. This round-the-clock vigilance at International Terminals to prevent smuggling have already resulted in seizures of these items which were being brought in in the garb of bonafide passenger baggage.
 
During scanning and checking at Jinnah International Airport (JIAP), Karachi on 23.05.2022, banned items such as food stuff, fruits, sanitary wares, used mobile phones, and branded shoes, in commercial quantities were recovered. The said items have been detained/seized under Section 168 of the Customs Act, 1969 for violation of SRO 598(I)/2022, dated 19.05.2022, (Import Policy Order, 2022) and Sections 16 and 139 of the Customs Act, 1969.
 
While commending the efforts of Pakistan Customs, Chairman FBR has reiterated unflinching resolve of the FBR to further strengthen enforcement measures at all airports, seaports, and land border stations to ensure the prevention of smuggling of goods including newly banned items. However, Finance Minister and Chairman FBR have issued instructions not to bother bonafide passengers bringing in goods in non commercial/small quantities for personal use and to facilitate such passengers at airports to the maximum extent possible as per legal provisions.
 

پاکستان کسٹمز (ایف بی آر) نے تمام ہوائی اڈوں پر نگرانی مزید بڑھا دی

 پاکستان کسٹمز (ایف بی آر ) نے پاکستان بھر کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ان اشیاء کی اسمگلنگ کو روکنے کے لئے نگرانی مزید سخت کردی ہے جن کی درآمد پر حال ہی میں وفاقی حکومت کی جانب سے مورخہ 19مئی کو ایس آر او نمبر 598(1)/2022 کے تحت درآمدی پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کے ذریعے پابندی عائد کی گئی ہے۔ بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر اس کڑی نگرانی کے سبب پہلے ہی ایسی بہت سی وہ اشیاء ضبط کی جا چکی ہیں جنہیں مسافروں کے سامان کی آڑ میں لایا جارہا تھا۔

23 مئی کو کراچی میں اسکیننگ اور چیکنگ کے دوران جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر تجارتی مقدار میں ممنوعہ اشیاء جیسا کہ کھانے کی اشیاء، پھل، سینیٹری کا سامان، استعمال شدہ موبائل فون اور برانڈڈ جوتے برآمد ہوئے۔  مذکورہ اشیاء کو کسٹمز ایکٹ 1969 کے سیکشن 168 کے تحت  ایس آر او 598(1)2022مورخہ 19۔5۔22(امپورٹ پالیسی آرڈر2022) اور سیکشن 16 اور 139 آف کسٹمز ایکٹ 1969 کی خلاف ورزی پر ضبط کیا گیا ہے۔

چیئرمین ایف بی آر نے  پاکستان کسٹمز کی کوششوں کو سراہتے ہوئے تمام ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر نافذ نگرانی کے اقدامات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایف بی آر کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے تاکہ وفاقی حکومت کی جانب سے عائد نئی پابندی کے تحت ممنوعہ اشیاء سمیت تمام اقسام کی اسمگلنگ کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے۔ تاہم، وزیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ذاتی استعمال کے لیے غیر تجارتی/کم مقدار میں سامان لانے والے مسافروں کوپریشان نہ کیا جائے اور قانونی دفعات کے مطابق تمام ہوائی اڈوں پر ایسے مسافروں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائے

 

.
Public Relations Wing
May 24, 2022
Copyright © . All rights reserved. Federal Board of Revenue Govt of Pakistan.